ویڈیو | عراقی لیگ میں غزہ بارے نعرہ بازی

IQNA

ویڈیو | عراقی لیگ میں غزہ بارے نعرہ بازی

6:15 - November 01, 2023
خبر کا کوڈ: 3515211
ایکنا بغداد: عراقی سپر لیگ مقابلوں میں نجف بین الاقوامی اسٹیڈیم میں شائقین نے «غزه غزه جیتے گا» کے نعرے لگائے.

ایکنا نیوز کے مطابق عراقی میڈیا میں کہا گیا ہے کہ عراقی سپر لیگ مقابلوں میں ایک میچن کے دوران جب نفت الوسط ٹیم کا مقابلہ تھا اس میں شائقین نے نعرہ بازی کی۔

 

 

عراقی ائیر فورس ٹیم کے شائقین نے عراقی آئل کی ٹیم کے خلاف میچ میں نجف اسٹیڈیم میں فلسطین کی حمایت میں بلند آواز میں نعرہ بازی کی اور وہ نعروں میں " جیتے گا جیتے گا غزہ جیتے گا " کہہ رہے تھے۔/

 

 

ویڈیو کلیپ:

 

ویڈیو کا کوڈ

:

 

 

4178984

ٹیگس: عراق ، غزہ ، میچ
نظرات بینندگان
captcha